Heart touching poetry
مسکراؤ،🥰🥀 🔥!!کہ دنیا تمہاری اداسی سے نہیں بدلے گی۔۔ زندگی ہمیں بہت دوست دیتی ہے 🍂 لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتی ہے❤️ ﺗﻢ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ__ ﻭﺭﻧﮧ 😒❤ 🥀❣️ﯾﮧ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ __ﺍﺷﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ 💞 میں کوشش میں ہوں ایک کہانی لکھوں 🍁!!..جس میں محبت محتاج نہ ہو محبوب کی روشنی میری بہت دور تک جائے گی 🥀..شرط یہ ہے کہ سلیقے سے جلاؤ مجھ کو وقت سے پہلے بہت حادثوں سے لڑا ہوں💔 😐میں اپنے عمر سے کئ سال بڑا ہوں ۔۔۔ عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ.. 👌مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں کسی روز ہم نہ ہوں گے😒 تصویریں رہ جا۶ے گی موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر..!🥀 زندگی بھی اب گزاری نہیں جاتی..!💯🔥🌚💔🍁* زندگی مسکراتی ہے مخلص لوگوں کے ساتھ💙