Famous Poetry
دعا ہے اسے چوٹ کوئی نہ آئے__ میرا یار گرا ہے میری نظروں سے__🍁🍁 سلسلہُ عشق میں صاحب مرید ہم فقط "مولاعلی" کے ہیں..♥💜♥ منتیں ادھوری رہ گئیں!🖤 چاہنے والا معذرت کر گیا.🥀 "یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے! بہت سے سال لگے____ سال بھی جوانی کے _!!🔥 🔥زہر کی اوقات نہ تھی ان کی۔۔۔۔!👑 جن کو خون جگر ❣پلاتے رہے۔۔۔۔!😎 مسکرانا سنت ہے اس لیے مسکراتے رہیں🥰 میرے ہاتھوں کی لکیروں میں _ یہی لکھا ہے🥀🔥 میرے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑاۓ جائیں🍁❤️