Sad poetry
باتیں تم سے ہوں یا نہ ہوں لیکن ❤️فکر تمہاری ہر وقت رہتی ہے عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے ❤️زندگی ہماری ہے پر طلب تمہاری ہے تیرے چھوڑ جانے کے بعد جاناں 💔ہم نے خود کو انتہا بگاڑ رکھا ہے تیرے وصال کیلئے اپنے کمال کیلئے 🍁حالت دل کی تھی خراب اور خراب کی گئی جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں 💖ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا 💖اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے جن کی نظرون مین ہم برے ہین خدا ان نظرون کی بھی خیر کرے لوگ بہت اچھے ہیں لیکن اپنے مطلب تک نظر اٹھا کر زرا دیکھ تو سہی اے۔۔ذندگی 💚کہ تیری درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو