Skip to main content
Friendship Poetry
- دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں
- نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ہوں
- غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں💕
- 🌹اگر دوستی تمہاری کمزوری ہے تو تم دنیا کے سب سے طاقتور انسان ہو
- تمہارا سچا دوست وہ ہے جو تمہیں اللہ کے قریب کریں،وہ نہیں جو تمہیں گناہ کے قریب کرے۔۔۔۔۔👬
- دوست ایک کتاب کی طرح ہوتا ہے
- وہ کتنی ہی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے ..
- میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو
- سر جھکا تو تیری خوشی مانگی
- 🤲اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی
- نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی
- ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی
- لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو
- ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں❤
- سفر دوستی کا یونہی چلتا رہے
- سورج چاہے ہر شام کو ڈھلتا رہے۔
- نہ ڈھلے گی اپنی دوستی کی صبح ۔
- چاہے ہر رشتہ اب بدلتا رہے ۔👌
Comments
Post a Comment