Friendship Poetry

  •  مجھے غلط کہنے کے لیے🔥
  • تمہارا سہی ہونا ضروری ہے🔥
  •  
  • ❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
  • ❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے...
  • ✍️
  •  بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
  • کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

  • کون دے گا سکون آنکھوں کو🔥
  • 🖤مرشد🖤
  • کس کودیکھوں کہ نیند آ جاۓ💫
  •  
  • چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
  • توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
  • 😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔

  • اپنی توہین تو میں آپ بھی کر سکتا ہُوں 
  • تُو کسی اور بہانے مجھے!!!! شرمندہ  کر
  •  
  •  👈#یہ سر نہیں جھکتا#سلطانوں کے آگے🔥
  • 👈#ایساانداز ھمیں #وراثت میں ملاھے🔥



  • #مرشد🔥
  •  نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ ,
  • یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥🔥💯 "

  •  جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔
  • انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے💯
  •  
  • آپ غرور کے نواب ھونگے✌️
  • جناب🍂
  • ھم سادگی کے بادشاہ ہیں.👑👑

Comments