Skip to main content
Inspirational poetry
- منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر 🔥
- مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر🔥
- طوفانوں سے آنکھ ملاو، سیلابوں پر وار کرو 💥
- ملاحوں کے چکر چھوڑو، تیر کے دریا پار کرو💥
- 💫کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مَر جاوں گا
- 💫میں تو دریا ہوں ، سمندر میں اُتر جاوں گا
- ڈوبنا پڑتا ہے اٌبھرنے سے پہلے 💥
- غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا💥

- زندگی کی یہی ریت ہے
- ہار کے بعد ہی جیت ہے 🌟
- شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
- آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے 💓
- میری زباں پہ شکوہٴ اہل ستم نہیں 🥀
- مجھ کو جگا دیا یہی احسان کم نہیں🥀
- کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلہ🍁
- اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلہ🍂
- ہے شوق سفر ایسا اک عرصہ سے یارو🌿
- منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلہ🥀
Comments
Post a Comment