Love poetry


  • ❤️ ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے 👈
  • کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں❤️‏👈‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎

  • ‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہیں یہ بےچییناں محبت 💘کی میں نے تو ہر بار تمہیں دل کی گہرائیوں سے پکارا ہے‎

  • ❣️جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ :
  • ❣️لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں :

  • 💖یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں ••<
  • 💖دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے ••<

  • 💌عجیب ہے یہ محبت کی دنیا⬅️
  • 💌جو دل میں رہتے ہیں وہی درد دیتے ہیں ⬅️

  • 💗تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا⬅️
  • 💗مجھے تجھ سے محبت جو ہو گئی تھی ⬅️

  • 💖اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت 
  • 💖مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں

  • ♥️یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں 👈
  • ♥️میں رہ
  • وں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے👈

Comments