Skip to main content
Love poetry
- 👈👈ہم اًمن پسند لوگ تیرے تعلقات کے مُحتاج نہیں✌🏻🥀
- ایسے قیدی کا کیا کرے کوئی 🔥
- جسے زنجیر سے محبّت ہو
- ہر شخص کے منہ پر ہماری الگ کہانی ہے🔥🌚
- "کسی کا بھروسہ جیت کر اُس کا دل توڑنے والا انسان انتہائی بے غیرت ہوتا ہے"🖤
- 🔥زندگی تو_______سستی ہے!!!!!!!!!!!!
- ♥️گزارنے کے طریقے_____مہنگے ہیں....
- خلوص کی بارشوں سے کہو زرا زور سے برسیں۔😊
- نفرتوں کے آئینوں پر بہت دھول جمی ہے۔😒🍁 ❤
- 💕چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝
- کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢
- سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخر،
- اب کسے رات بھر جگاتی ہے،✨💔
- #جون_ایلیاء_______💔
Comments
Post a Comment