Sad poetry

  •  چھوڑو عشق غم🧡  ۔  یہ بتاٶ سگریٹ پی ہے کبھی♥💪🚬

  •  نظریں اب کمزرو ھو چکی ہیں 🙄

  • تمہیں اب نزدیک آنا ہوگا 😋

  •  ساکی تیرے شراب میں اتنا 


  • نشہ کہاں۔۔۔
  • جتنا کہ
  • مرے یار کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نشہ ہے۔😘

  • 😍 آنکھوں سے مسکرانا سیکھ لو 😍 

  • 💖 ہونٹوں کی مسکراہٹ تو ماسک نے چھین لی💖
  • 💖 

  • خاموش رہ کے دلوں پے راج کریں گے۔۔💯👑

  • شور مچانے کے لیے زمانہ کافی ہے ۔۔✌️

  •  شہر میں طعنے دیتے ہیں ہمیں🙃💯

  • تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ ❌🔥

  •  اپنی انا اپنے پاس رکھ😒

  •          صاحب 
  • تیرے جیسوں  کو ہم صدقے میں دیتے ہیں🔥

  • ❤فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤

  • ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں

  • ہر صورت پر لُٹ جانا توہینِ وفا ہوتی ہے🥀



Comments