Sad poetry

  •   اُسے بھی میری ذات سے بہت سے ِاختلاف تھے
  • مجھے بھی دُکھ ہوا کرے گا پہلے انتخاب کا.💔
  •  
  • کچھ زخم انسان کے کبھی بھی نہیں بھرتے😓
  • بس انسان انہیں چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے♥
  •  
  • کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...🙂♥️
  • تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤 🥀
  •  
  • تا حشر تیری دید کو ترسیں گی  نگاہیں💔
  • یوں تیرے بچھڑنے کا وہم و گمان نہ تھا ہمیں😭

  •  
  • تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو۔۔😊
  • ہم___برے ہیں___ہم سے دور رہو۔۔🙃✌😈
  •  
  • اور مجھے ساری عمر یہ وہم رہے گا
  •  کہ اُسے مجھ سے محبت تھی"💔😥
  •  
  • ‏جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمین پر بارش..
  • اس طرح خود کو تیری ذات پر مرتے دیکھا..!!
  •  
  • ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر🥀
  • چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے 🥺💔

  • تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤️❤️
  • جو مر کر بھی نہ پوری ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔

Comments