Sad Poetry

 

  •  [ شیشہ کمزور تو ہوتا ہے مگر 💯🥀سچ دکھانے سے گھبراتا نہیں 💯🥀


  • #حسن #چوڑیوں میں کہا ہے❤️😎     
  •  خوبصورت تو اس کی کلائ ہے😍🔥
  • [جب اعتبار  اٹھ جاۓ..🙂💔
  • تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا.. 🖤🥀 

  •  "" بُہت کرتا تھا مُحبت مُحبت ،
  •  خیر اب تو بات بھی نہیں کرتا! ۔ " 💔🙂
  • :وہ الگ بات ہے کہ خاموش کھڑے رہتے ییں
  • :پھر بھی جو بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں👑

  •  "' راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ، اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔ " 💔🙂

  • :: شکست میں نےبھی کھائی ہے بارہا لیکن 
  • تری طرح سے کوئی بھاگتا نہیں دیکھا🙃🌝🔥

  • [:" میں محبت سے نہیں🥀
  • مرشد
  • تم سے دور ہو رہا ہوں 🍂🍁

  • # ‏بھاگتے ہوئے لمحوں میں، ٹھہری ہوئی زندگی_________!!! 🍂🥀🖤🔥

Comments