Skip to main content
Best poetry

-
- ''میرؔ ان نیم باز آنکھوں میں🔥
- ساری مستی شراب کی سی ہے
-
- "کون لیتا تھا نام مجنوں کا
- جب کہ عہد جنوں ہمارا تھا 🔥
- " چاند جب دُور اُفق پر ڈوبا ، تیرے لہجے کی تھکن ❣️یاد آئی! ۔🌹"
-
- "ضمیر کا ہم سودا نہیں کرتے صاحب🏚️
- "کچہ میرے مکان کی دیوارے اگرچہ خراب ہیں
-
- "ہم تو تیری فرصت کا انتظار کرتے رہے
- کہ چولے پہ رکھی چائے ہی جل گئی 🍂❣️
-
- "کچھ ایسا ہو کہ ترا رابطہ نہ ہو مُجھ سے
- کچھ ایسا ہو کہ مجھے ڈھونڈتا پھرے تُو بھی. 💖
- "تعلقات، توقعات اور خواہشات، جتنی محدود ہوں گی،
- زندگی اتنی پرسکون ہوگی..🍁
- "باتیں تم سے ہوں یا نہ ہوں لیکن
- فکر تمہاری ہر وقت رہتی ہے❤
Comments
Post a Comment