Love poetry

  •  💫💖لوگ دیوانے ہیں سادگی کے 
  • 💖🌿ہم کہاں جائیں بتمیزیاں لے کر

 

  • زمانے کا سہارا تو------- محض اک دکھاوا ہے
  • حقیقت میں مجھے میرا خدا گرنے نہیں دیتا


  • تم ایک شاعر کی محبت ہو 
  • ❤️صدا مہکتی رہوگی لفظوں میں  


  • بلا کی افرا تفری ہے ہماری ذات میں لیکن
  • !!ہمیں بے دھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ہے


  • رات بھر دروازے پر دستکوں کے زخم
  • 🥀🥀پھر وہی پاگل ہوا ہم دھوکا کھاتے رہے


  • تیرے سیاہ دل کے تقدس میں
  • ✌️❤️میں ہر روز کالا لباس پہنتا ہوں


  • کالا لباس ہم پہ..... فقط اِس لیے جچا
  •  ہم سوگوار لوگ ہیں لگنے بھی چاہئیں🥀🔥


  • زندگی سے ہار کے ہی سہی لیکن 
  • 🌺🌿مسکرانا سیکھ لیا ہے اب میں نے


  • خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتے
  • 🌷🔥جان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے

Comments