Famous Poetry

  •  دعا ہے اسے چوٹ کوئی نہ آئے__
  • میرا یار گرا ہے میری نظروں سے__🍁🍁
  •  
  •  
  • سلسلہُ   عشق   میں  صاحب
  • مرید   ہم   فقط   "مولاعلی"  کے   ہیں..♥💜♥
  •  
  • منتیں ادھوری رہ گئیں!🖤
  • چاہنے والا معذرت کر گیا.🥀
  •  
  •  
  • "یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے!
  • بہت سے سال لگے____ سال بھی جوانی کے _!!🔥
  •  
  •  
  • 🔥زہر کی اوقات  نہ تھی ان کی۔۔۔۔!👑
  • جن کو خون جگر ❣پلاتے رہے۔۔۔۔!😎
  •  
  •  
  • مسکرانا سنت ہے اس لیے مسکراتے رہیں🥰

  • میرے ہاتھوں کی لکیروں میں _ یہی لکھا ہے🥀🔥
  • میرے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑاۓ جائیں🍁❤️

Comments