Skip to main content
Heart broken poetry
- ہر کہانی کا اختتام مکافاتِ عمل ہے جاناں ۔۔!!
- سلیقہ جن کو سیکھایا تھا ہم نے چلنے کا
- وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے
- وہ شخس ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو 💔💔
- وہ جس نے اپنے لھجے سے میرا دل دکھایا ھے💔💔
- کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔
- خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"
- سمـــجھ نہیـں آتـی مُــحــبّــت کـی کہـانی کیـا ہـے
- سـجــــدہ خـــدا کـو کـر کـے مـانگــتے انسـان کـو ہیں
- افسوس اپنوں نے بھی نہیں پوچھا
- کم عمری میں شاعری کیوں کرنے لگی💔
- اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے
- اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے✨💔
- *💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
- *💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
- ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑﮫ_________ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮ ﺩﻝ____**
- ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ سناؤں ، ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ____**
Comments
Post a Comment