Skip to main content
Latest poety
- ہماری صفوں میں 👑
- ✅ منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا 💯
- "" ہماری صفوں میں 👑
- ✅ منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا 💯
- ""یہ مالِ غنیمت نہیں توفیقِ خُدا ہے ❣️🍂
- ہر ایک کو درِ آلِ مُحمّدؐ نہیں ملتا
- ❤️🙏

- ""بات کرنے کا دلاسہ دے کر🍂🍂
- اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯
- ❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
- ❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
- 'خُوش دِلی سے گھڑی بھر گلے لگاؤ ہمیں❣️🔥
- ہمارے سارے مسائل کا حل محبت ہے❣️🌴
- "میرؔ ان نیم باز آنکھوں میں🥀
- ساری مستی شراب کی سی ہے🥀
- 🔥کون لیتا تھا نام مجنوں کا
- 🔥جب کہ عہد جنوں ہمارا تھا
- " چاند جب دُور اُفق پر ڈوبا ، تیرے لہجے کی تھکن یاد آئی! ۔"🖤🥀
- "بس ایک وجہ بتاؤ ہمیں عداوت کی 🍁
- ہمارے پاس محبت کے، سو بہانے ہیں..🍁*
- مالِ غنیمت نہیں توفیقِ خُدا ہے ❣️🍂
- ہر ایک کو درِ آلِ مُحمّدؐ نہیں ملتا
- ❤️🙏
- ""بات کرنے کا دلاسہ دے کر🍂🍂
- اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯
- ❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
- ❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
- 'خُوش دِلی سے گھڑی بھر گلے لگاؤ ہمیں❣️🔥
- ہمارے سارے مسائل کا حل محبت ہے❣️🌴
- "میرؔ ان نیم باز آنکھوں میں🥀
- ساری مستی شراب کی سی ہے🥀
- 🔥کون لیتا تھا نام مجنوں کا
- 🔥جب کہ عہد جنوں ہمارا تھا
- " چاند جب دُور اُفق پر ڈوبا ، تیرے لہجے کی تھکن یاد آئی! ۔"🖤🥀
- "بس ایک وجہ بتاؤ ہمیں عداوت کی 🍁
- ہمارے پاس محبت کے، سو بہانے ہیں..🍁
Comments
Post a Comment