Sad poetry

  •  باتیں تم سے ہوں یا نہ ہوں لیکن
  • ❤️فکر تمہاری ہر وقت رہتی ہے


  • عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے
  • ❤️زندگی ہماری ہے پر طلب تمہاری ہے


  • تیرے چھوڑ جانے کے بعد جاناں 
  • 💔ہم نے خود کو انتہا بگاڑ رکھا ہے 


  • تیرے وصال کیلئے اپنے کمال کیلئے 
  • 🍁حالت دل کی تھی خراب اور خراب کی گئی


  • جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں 
  • 💖ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے 


  • درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
  • 💖اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے


  • جن کی  نظرون مین ہم برے ہین
  • خدا ان نظرون کی بھی خیر کرے                    


  •    لوگ بہت اچھے ہیں  
  •   لیکن  اپنے مطلب تک 


  •  نظر اٹھا کر زرا دیکھ تو سہی
  • اے۔۔ذندگی
  • 💚کہ تیری درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو 

Comments