Best poetry
🥰♥️تمھارے ساتھ کا جب سے ملا ھے ساتھ مجھے۔۔ ♥️🥰ناجانے کیوں مجھے خود سے محبت ھونے لگی💕🥰 دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے 😇🥀 ہم بلوچ لوگ دل نہیں جگراہ رکھتے ہیں 💯😎💪 ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے 🥰 کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں💕😍 صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞 نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐 میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں. کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...💯🔥💔 😘_____💝 🤘اخلاق دیکھ کر لوگ دیوانے ھو جاتے ہے ❤️ ھم زبردستی دلوں پر قبضہ نھیں کرتے🥰🥰 دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی🖤💔 جولوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے🖤💔 چن لیا ہم نے تمہیں سارا جہاں رہنے دیا 🖤 جن شاموں میں تُجھے بھولنا چاہوں وہی۔ راتیں۔ عذاب بنتی ہیں🙂🥀 کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔 جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔