Best poetry


  • 🥰♥️تمھارے ساتھ کا جب سے ملا ھے ساتھ مجھے۔۔
  • ♥️🥰ناجانے کیوں مجھے خود سے محبت ھونے لگی💕🥰



  • دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے 😇🥀
  • ہم بلوچ  لوگ دل نہیں جگراہ رکھتے ہیں 💯😎💪

  • ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے 🥰
  • کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں💕😍

  • صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
  • نصیبـــوں کــــی  مـــحتاج  ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐


  • میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں. 
  •  کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...💯🔥💔
  • 😘_____💝


  • 🤘اخلاق دیکھ کر لوگ دیوانے ھو جاتے ہے ❤️
  • ھم زبردستی دلوں پر قبضہ نھیں کرتے🥰🥰

  • دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی🖤💔
  • جولوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے🖤💔

  • چن لیا ہم نے تمہیں 
  • سارا جہاں رہنے دیا 🖤

  • جن شاموں میں تُجھے بھولنا چاہوں
  • وہی۔   راتیں۔   عذاب بنتی ہیں🙂🥀

  • کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
  • جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔

Comments