Heart broken poetry


  • .*مُجھ کو مُجھ سے جدا کیا تم نے💔🖤*

  • *میرا بن کے یہ کیا کر دیا تم نے!!!!💔😞*



  • *میں نے زندگی
  •  سے کسی کو نہیں نکالا*

  • *سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے..🖤🙃🔥*
  •  *_•  


  • مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀
  • *ہیں نہ مُجھ میں غلط فہمیاں!!!💔😖*

  • *تُجھے جب بھی سمجھا اپنا سمجھا!!!💔🙂*


  • جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ 😞💔💔
  • وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے" 💞


  • 💔اک شخص جو کبھی خیالوں سے 💔
  • 💔نہیں اترتا تھا آج دل سے اُتر گیا💔


  • چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 💔💔🥀

  • کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢


  • جن شاموں میں تُجھے بھولنا چاہوں
  • وہی۔ راتیں۔ عذاب بنتی ہیں🙂🥀💔💔

Comments

Post a Comment