Heart broken poetry

  •  🔥وہ جو دل کے قریب ہے
  • نا جانے کس کا نصیب ہے💔

  • 🥰ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پے دم نکلے


  • زندگی بھر یاد رکھو گی کہ زندگی میں آیا تھا کوئی
  • زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے🌸

  • *کہچھ یادوں کا مٹانا لازم ھوتا* 🥂🖤
  • ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب

  • ابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں .
  • __اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا

  • بول میں کیسا  لگتا ہوں 😍
  • *ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ 💔*

  • اڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح
  • مرشد 
  • رویا کرو گے تم ہماری راہوں کو دیکھ کر💔

  • بــے وجــہ چہـــرے پــر مسکــراہـٹ لا کــر🥀
  • ہــم نــے آئینــے کــو بھـی گمــراہ کـر رکھــا ہــے🦋

  • __اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا🔥
  • بول میں کیسا لگتا ہوں 😍         

Comments