Heart broken poetry
.*مُجھ کو مُجھ سے جدا کیا تم نے💔🖤* *میرا بن کے یہ کیا کر دیا تم نے!!!!💔😞* *میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا* *سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے..🖤🙃🔥* *_• مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀 *ہیں نہ مُجھ میں غلط فہمیاں!!!💔😖* *تُجھے جب بھی سمجھا اپنا سمجھا!!!💔🙂* جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ 😞💔💔 وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے" 💞 💔اک شخص جو کبھی خیالوں سے 💔 💔نہیں اترتا تھا آج دل سے اُتر گیا💔 چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 💔💔🥀 کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢 جن شاموں میں تُجھے بھولنا چاہوں وہی۔ راتیں۔ عذاب بنتی ہیں🙂🥀💔💔