Friendship Poetry
🔥یار تو یار ہوا کرتے ہیں_______🥀 ❤️اانہیں آزمانے کی ضرورت نہیں پڑتی❤🔥🔥 خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتے👈 !!!صاحب۔۔ جیسے بھی ہیں الحمدللہ بہترین ہیں💕 ❤️!!کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں ❤ !!!....دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں ❤ !!!...ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے 🍁"وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا"❤️🥰🥀 🍁"اپنی ساری اداسیاں مجھے دے کر میرے حصے کا بھی مسکرایا کر..."❤️🥰🥀 عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ 👌 🥀..مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں خود کو مصروف کر کے بھی دیکھا ہے!! 🌸🌸 مرشد_ __ یاد پھر بھی تمہاری آتی ہے!! , 💞🔥...میرے دل کی بےتابی کا کچھ تو احترام کر اب ایسا کر خود کو میرے نام کر ♥️