Heart broken poetry
ہر کہانی کا اختتام مکافاتِ عمل ہے جاناں ۔۔!! _____': 💯🙃🔥 اپنے شہر کے سب لوگوں سے میری خاطر کیوں الجھے ہو؟ سلیقہ جن کو سیکھایا تھا ہم نے چلنے کا وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے 💫🖤 وہ شخس ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو 💔💔 ھاے مرشد وہ جس نے اپنے لھجے سے میرا دل دکھایا ھے💔💔 کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔 خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀" سمـــجھ نہیـں آتـی مُــحــبّــت کـی کہـانی کیـا ہـے سـجــــدہ خـــدا کـو کـر کـے مـانگــتے انسـان کـو ہیں ✨💫💗 افسوس اپنوں نے بھی نہیں پوچھا کم عمری میں شاعری کیوں کرنے لگی💔 اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے✨💔 *💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔* *💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔* ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑﮫ_________ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮ ﺩﻝ____** ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ سناؤں ، ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ____**