Posts

Showing posts from July, 2022

Friendship Poetry

Image
 *اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے..🌹 🌿ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے🌹🌿 : ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!♥️ وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے.🔥 👈کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی ہم___:👉             🔥.         🔥.          🔥 زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی✨ہمارا_ہوگا : #رشتے ان سے رکھو جو #نبھانے کی اوقات رکھتے ہوں❤️ _ 🍁 _ _لوگ بہت اچھے ہیں __ لیکن  اپنے مطلب تک .. 🥀*

Sad Poetry

Image
   [ شیشہ کمزور تو ہوتا ہے مگر 💯🥀سچ دکھانے سے گھبراتا نہیں 💯🥀 #حسن #چوڑیوں میں کہا ہے❤️😎       خوبصورت تو اس کی کلائ ہے😍🔥 [جب اعتبار  اٹھ جاۓ..🙂💔 تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا.. 🖤🥀   "" بُہت کرتا تھا مُحبت مُحبت ،  خیر اب تو بات بھی نہیں کرتا! ۔ " 💔🙂 :وہ الگ بات ہے کہ خاموش کھڑے رہتے ییں :پھر بھی جو بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں👑  "' راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ، اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔ " 💔🙂 :: شکست میں نےبھی کھائی ہے بارہا لیکن  تری طرح سے کوئی بھاگتا نہیں دیکھا🙃🌝🔥 [:" میں محبت سے نہیں🥀 مرشد تم سے دور ہو رہا ہوں 🍂🍁 # ‏بھاگتے ہوئے لمحوں میں، ٹھہری ہوئی زندگی_________!!! 🍂🥀🖤🔥

Friendship Poetry

Image
 مجھے غلط کہنے کے لیے🔥 تمہارا سہی ہونا ضروری ہے🔥   ❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤ ❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے... ✍️  بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!! کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥 کون دے گا سکون آنکھوں کو🔥 🖤مرشد🖤 کس کودیکھوں کہ نیند آ جاۓ💫   چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂 توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥 😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔 اپنی توہین تو میں آپ بھی کر سکتا ہُوں  تُو کسی اور بہانے مجھے!!!! شرمندہ  کر    👈#یہ سر نہیں جھکتا#سلطانوں کے آگے🔥 👈#ایساانداز ھمیں #وراثت میں ملاھے🔥 #مرشد🔥  نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ , یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥🔥💯 "  جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔 انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے💯   آپ غرور کے نواب ھونگے✌️ جناب🍂 ھم سادگی کے بادشاہ ہیں.👑👑

Sad poetry

Image
  اُسے بھی میری ذات سے بہت سے ِاختلاف تھے مجھے بھی دُکھ ہوا کرے گا پہلے انتخاب کا.💔   کچھ زخم انسان کے کبھی بھی نہیں بھرتے😓 بس انسان انہیں چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے♥   کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...🙂♥️ تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤 🥀   تا حشر تیری دید کو ترسیں گی  نگاہیں💔 یوں تیرے بچھڑنے کا وہم و گمان نہ تھا ہمیں😭   تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو۔۔😊 ہم___برے ہیں___ہم سے دور رہو۔۔🙃✌😈   اور مجھے ساری عمر یہ وہم رہے گا  کہ اُسے مجھ سے محبت تھی"💔😥   ‏جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمین پر بارش.. اس طرح خود کو تیری ذات پر مرتے دیکھا..!!   ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر🥀 چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے 🥺💔 تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤️❤️ جو مر کر بھی نہ پوری ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔

Love poetry

Image
 👈👈ہم اًمن پسند لوگ تیرے تعلقات کے مُحتاج نہیں✌🏻🥀 ایسے قیدی کا کیا کرے کوئی 🔥 جسے زنجیر سے محبّت ہو ہر شخص کے منہ پر ہماری الگ کہانی ہے🔥🌚 "کسی کا بھروسہ جیت کر اُس کا دل توڑنے والا انسان انتہائی بے غیرت ہوتا ہے"🖤 🔥‏زندگی تو_______سستی ہے!!!!!!!!!!!! ♥️گزارنے کے طریقے_____مہنگے ہیں.... خلوص کی بارشوں سے کہو زرا زور سے برسیں۔😊 نفرتوں کے آئینوں پر بہت دھول جمی ہے۔😒🍁 ❤ 💕چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝 کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢 سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخر، اب کسے رات بھر جگاتی ہے،✨💔 #جون_ایلیاء_______💔

Inspirational poetry

Image
 منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر 🔥 مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر🔥 طوفانوں سے آنکھ ملاو، سیلابوں پر وار کرو 💥 ملاحوں کے چکر چھوڑو، تیر کے دریا پار کرو💥 💫کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مَر جاوں گا 💫میں تو دریا ہوں ، سمندر میں اُتر جاوں گا ڈوبنا پڑتا ہے اٌبھرنے سے پہلے 💥 غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا💥 زندگی کی یہی ریت ہے ہار کے بعد ہی جیت ہے 🌟 شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے 💓 میری زباں پہ شکوہٴ اہل ستم نہیں ​🥀 مجھ کو جگا دیا  یہی احسان کم نہیں🥀 کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلہ🍁 اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلہ🍂 ہے شوق سفر ایسا اک عرصہ سے یارو🌿 منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلہ🥀

Latest poetry

Image
  ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔 "__‏کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو۔۔۔۔ اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتاہے۔۔۔۔ 🙏🥀 جب سے رکھا ھے #تجھکو آنکھوں میں..!🔥💓 میری #آنکھوں سے لوگ جلتے ھیں.🥰✌️ ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھےکبھی❤❤ پھر اس نے غیروں کی ضمانت پر ہمیں رہا کر دیا ❤❤ .مٹانے والے مٹا نہ سکے ہمیں بنانے والے نے ایسی پہچان بنا دی❤💯 مرشد وقت لگے گا زخم بھرنے میں         مرشد  آخری  وار  بہت  گہرا  تھا *میں تلاش میں ہوں اس سکون کے* *اہل جہاں جسے موت کہتی ہے* 💔🥀 ہم نے بادل لیا انداز محبت . . . . . . مرشد 😔 یاد تو ہر پل کرتا ہے پر تنگ کرنا چھوڑ دیا 💔

Friendship Poetry

Image
 دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ہوں غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں💕 🌹اگر دوستی تمہاری کمزوری ہے تو تم دنیا کے سب سے طاقتور انسان ہو تمہارا سچا دوست وہ ہے جو تمہیں اللہ کے قریب کریں،وہ نہیں جو تمہیں گناہ کے قریب کرے۔۔۔۔۔👬 دوست ایک کتاب کی طرح ہوتا ہے وہ کتنی ہی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے .. میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو سر جھکا تو تیری خوشی مانگی     🤲اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی  ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی ‏لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں❤ سفر دوستی کا یونہی چلتا رہے سورج چاہے ہر شام کو ڈھلتا رہے۔ نہ ڈھلے گی اپنی دوستی کی صبح ۔ چاہے ہر رشتہ اب بدلتا رہے ۔👌

Love poetry

Image
❤️ ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے 👈 کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں❤️‏👈‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ ‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہیں یہ بےچییناں محبت 💘کی میں نے تو ہر بار تمہیں دل کی گہرائیوں سے پکارا ہے‎ ❣️جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ : ❣️لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں : 💖یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں ••< 💖دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے ••< 💌عجیب ہے یہ محبت کی دنیا⬅️ 💌جو دل میں رہتے ہیں وہی درد دیتے ہیں ⬅️ 💗تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا⬅️ 💗مجھے تجھ سے محبت جو ہو گئی تھی ⬅️ 💖اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت  💖مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں ♥️یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں 👈 ♥️میں رہ وں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے👈

Sad poetry

Image
 چھوڑو عشق غم🧡  ۔  یہ بتاٶ سگریٹ پی ہے کبھی♥💪🚬  نظریں اب کمزرو ھو چکی ہیں 🙄 تمہیں اب نزدیک آنا ہوگا 😋  ساکی تیرے شراب میں اتنا  نشہ کہاں۔۔۔ جتنا کہ مرے یار کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نشہ ہے۔😘 😍 آنکھوں سے مسکرانا سیکھ لو 😍  💖 ہونٹوں کی مسکراہٹ تو ماسک نے چھین لی💖 💖  خاموش رہ کے دلوں پے راج کریں گے۔۔💯👑 شور مچانے کے لیے زمانہ کافی ہے ۔۔✌️  شہر میں طعنے دیتے ہیں ہمیں🙃💯 تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ ❌🔥  اپنی انا اپنے پاس رکھ😒          صاحب  تیرے جیسوں  کو ہم صدقے میں دیتے ہیں🔥 ❤فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤ ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہر صورت پر لُٹ جانا توہینِ وفا ہوتی ہے🥀