Posts

Heart broken poetry

Image
 🔥وہ جو دل کے قریب ہے نا جانے کس کا نصیب ہے💔 🥰ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پے دم نکلے زندگی بھر یاد رکھو گی کہ زندگی میں آیا تھا کوئی زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے🌸 *کہچھ یادوں کا مٹانا لازم ھوتا* 🥂🖤 ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب ابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں . __اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا بول میں کیسا  لگتا ہوں 😍 *ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ 💔* اڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح مرشد  رویا کرو گے تم ہماری راہوں کو دیکھ کر💔 بــے وجــہ چہـــرے پــر مسکــراہـٹ لا کــر🥀 ہــم نــے آئینــے کــو بھـی گمــراہ کـر رکھــا ہــے🦋 __اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا🔥 بول میں کیسا لگتا ہوں 😍          

Heart broken poetry

Image
.*مُجھ کو مُجھ سے جدا کیا تم نے💔🖤* *میرا بن کے یہ کیا کر دیا تم نے!!!!💔😞* *میں نے زندگی  سے کسی کو نہیں نکالا* *سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے..🖤🙃🔥*  *_•   مُــــــــــرشـــــــد 🤍🖤* 🥀 *ہیں نہ مُجھ میں غلط فہمیاں!!!💔😖* *تُجھے جب بھی سمجھا اپنا سمجھا!!!💔🙂* جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ 😞💔💔 وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے" 💞 💔اک شخص جو کبھی خیالوں سے 💔 💔نہیں اترتا تھا آج دل سے اُتر گیا💔 چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 💔💔🥀 کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢 جن شاموں میں تُجھے بھولنا چاہوں وہی۔ راتیں۔ عذاب بنتی ہیں🙂🥀💔💔

Best poetry

Image
🥰♥️تمھارے ساتھ کا جب سے ملا ھے ساتھ مجھے۔۔ ♥️🥰ناجانے کیوں مجھے خود سے محبت ھونے لگی💕🥰 دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے 😇🥀 ہم بلوچ  لوگ دل نہیں جگراہ رکھتے ہیں 💯😎💪 ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے 🥰 کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں💕😍 صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞 نصیبـــوں کــــی  مـــحتاج  ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐 میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.   کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...💯🔥💔 😘_____💝 🤘اخلاق دیکھ کر لوگ دیوانے ھو جاتے ہے ❤️ ھم زبردستی دلوں پر قبضہ نھیں کرتے🥰🥰 دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی🖤💔 جولوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے🖤💔 چن لیا ہم نے تمہیں  سارا جہاں رہنے دیا 🖤 جن شاموں میں تُجھے بھولنا چاہوں وہی۔   راتیں۔   عذاب بنتی ہیں🙂🥀 کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔 جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔

Best poetry

Image
   یہ مت سمجھ ہم بدل گئے 🌷          صاحب  ❣️انداز بدلا ہے شوق نہیں _______#   اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکہو۔❣️🥰 مگر أن لوگوں کے ساتھ جو اسقابل ہوں❣️🔥  ✌وقت کرواۓ گا تعارف ہمارا 🔥 ✌️ہم بول کر تعارف کروانے کے عادی نہيں😈 کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی ہم___                 زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی✨ہمارا_ہوگا   💪خاندانی لوگ تعلقات کا بھرم رکھتے ہیں 💯                                                                               👑🔥 رشتے ان سے رکھو  جو #نبھانے کی اوقات رکھتے ہوں❤️   ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ ﺗﻮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﮟ ﮔــﮯ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ❌💯✌ مگر ﮨــــﻢ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗـﯽ✌👑✔️    ایسا نہیں کے۔۔۔۔۔ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے 🔥 لوگ تو کم نہیں ملے بس لوگوں سے ہم نہی...

Friendship Poetry

Image
 🔥یار تو یار ہوا کرتے ہیں_______🥀 ❤️اانہیں آزمانے کی ضرورت نہیں پڑتی❤‍🔥🔥   خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتے👈 !!!صاحب۔۔ جیسے بھی ہیں الحمدللہ بہترین ہیں💕 ❤️!!کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں ❤ !!!....دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں ❤ !!!...ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے 🍁"وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں  نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا"❤️🥰🥀 🍁"اپنی ساری اداسیاں مجھے دے کر میرے حصے  کا بھی مسکرایا کر..."❤️🥰🥀 عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ 👌  🥀..مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں خود کو مصروف کر کے بھی دیکھا ہے!!  🌸🌸 مرشد_ __ یاد پھر بھی تمہاری آتی ہے!! , 💞🔥...میرے دل کی بےتابی کا کچھ تو احترام کر    اب ایسا کر خود کو میرے نام کر ♥️

Heart touching poetry

Image
                                                    مسکراؤ،🥰🥀  🔥!!کہ دنیا تمہاری اداسی سے نہیں بدلے گی۔۔ زندگی ہمیں بہت دوست دیتی ہے 🍂                       لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتی ہے❤️ ﺗﻢ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ__ ﻭﺭﻧﮧ 😒❤ 🥀❣️ﯾﮧ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ __ﺍﺷﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ 💞 ‏میں کوشش میں ہوں ایک کہانی لکھوں 🍁!!..جس میں محبت محتاج نہ ہو محبوب کی ‏روشنی میری بہت دور تک جائے گی  🥀..شرط یہ ہے کہ سلیقے سے جلاؤ مجھ کو وقت سے پہلے بہت حادثوں سے لڑا ہوں💔 😐میں اپنے عمر سے کئ سال بڑا ہوں ۔۔۔ عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ.. 👌مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں کسی روز ہم نہ ہوں گے😒 تصویریں رہ جا۶ے گی موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر..!🥀 زندگی بھی اب گزاری نہیں جاتی..!💯🔥🌚💔🍁* زندگی مسکراتی ہے مخلص لوگوں کے ساتھ💙

Heart broken poetry

Image
ہر کہانی کا اختتام مکافاتِ عمل ہے جاناں ۔۔!!  _____': 💯🙃🔥     اپنے شہر کے سب لوگوں سے میری خاطر کیوں الجھے ہو؟   سلیقہ جن کو سیکھایا تھا ہم نے چلنے کا وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے  💫🖤   وہ شخس ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو 💔💔            ھاے مرشد  وہ جس نے اپنے لھجے سے میرا دل دکھایا ھے💔💔   کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔 خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"     سمـــجھ نہیـں آتـی مُــحــبّــت کـی کہـانی کیـا ہـے سـجــــدہ خـــدا کـو کـر کـے مـانگــتے انسـان کـو ہیں  ✨💫💗     افسوس اپنوں نے بھی نہیں پوچھا کم عمری میں شاعری کیوں کرنے لگی💔   اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے✨💔   *💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔* *💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*     ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑﮫ_________ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮ ﺩﻝ____** ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ سناؤں ، ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ____**

Famous Poetry

Image
 دعا ہے اسے چوٹ کوئی نہ آئے__ میرا یار گرا ہے میری نظروں سے__🍁🍁     سلسلہُ   عشق   میں  صاحب مرید   ہم   فقط   "مولاعلی"  کے   ہیں..♥💜♥   منتیں ادھوری رہ گئیں!🖤 چاہنے والا معذرت کر گیا.🥀     "یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے! بہت سے سال لگے____ سال بھی جوانی کے _!!🔥     🔥زہر کی اوقات  نہ تھی ان کی۔۔۔۔!👑 جن کو خون جگر ❣پلاتے رہے۔۔۔۔!😎     مسکرانا سنت ہے اس لیے مسکراتے رہیں🥰 میرے ہاتھوں کی لکیروں میں _ یہی لکھا ہے🥀🔥 میرے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑاۓ جائیں🍁❤️

Love poetry

Image
 💫💖لوگ دیوانے ہیں سادگی کے  💖🌿ہم کہاں جائیں بتمیزیاں لے کر   زمانے کا سہارا تو------- محض اک دکھاوا ہے حقیقت میں مجھے میرا خدا گرنے نہیں دیتا تم ایک شاعر کی محبت ہو  ❤️صدا مہکتی رہوگی لفظوں میں   بلا کی افرا تفری ہے ہماری ذات میں لیکن !!ہمیں بے دھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ہے رات بھر دروازے پر دستکوں کے زخم 🥀🥀پھر وہی پاگل ہوا ہم دھوکا کھاتے رہے تیرے سیاہ دل کے تقدس میں ✌️❤️میں ہر روز کالا لباس پہنتا ہوں کالا لباس ہم پہ..... فقط اِس لیے جچا  ہم سوگوار لوگ ہیں لگنے بھی چاہئیں🥀🔥 زندگی سے ہار کے ہی سہی لیکن  🌺🌿مسکرانا سیکھ لیا ہے اب میں نے خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتے 🌷🔥جان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے

Sad poetry

Image
 باتیں تم سے ہوں یا نہ ہوں لیکن ❤️فکر تمہاری ہر وقت رہتی ہے عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے ❤️زندگی ہماری ہے پر طلب تمہاری ہے تیرے چھوڑ جانے کے بعد جاناں  💔ہم نے خود کو انتہا بگاڑ رکھا ہے  تیرے وصال کیلئے اپنے کمال کیلئے  🍁حالت دل کی تھی خراب اور خراب کی گئی جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں  💖ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے  درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا 💖اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے جن کی  نظرون مین ہم برے ہین خدا ان نظرون کی بھی خیر کرے                        لوگ بہت اچھے ہیں     لیکن  اپنے مطلب تک   نظر اٹھا کر زرا دیکھ تو سہی اے۔۔ذندگی 💚کہ تیری درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو 

Best poetry

Image
   ''میرؔ ان نیم باز آنکھوں میں🔥 ساری مستی شراب کی سی ہے   "کون لیتا تھا نام مجنوں کا جب کہ عہد جنوں ہمارا تھا 🔥 " چاند جب دُور اُفق پر ڈوبا ، تیرے لہجے کی  تھکن    ❣️یاد آئی! ۔🌹"   "ضمیر کا ہم سودا نہیں کرتے صاحب🏚️ "کچہ میرے مکان کی دیوارے اگرچہ خراب ہیں        "ہم تو تیری فرصت کا انتظار کرتے رہے کہ چولے پہ رکھی چائے ہی جل گئی 🍂❣️      "کچھ ایسا ہو کہ ترا رابطہ نہ ہو مُجھ سے کچھ ایسا ہو کہ مجھے ڈھونڈتا پھرے تُو بھی. 💖 "‏‎تعلقات، توقعات اور خواہشات، جتنی محدود ہوں گی، زندگی اتنی پرسکون ہوگی..🍁 "باتیں تم سے ہوں یا نہ ہوں لیکن فکر تمہاری ہر وقت رہتی ہے❤

Latest poety

Image
  ہماری صفوں میں  👑 ✅ منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا 💯 ""  ہماری صفوں میں  👑 ✅ منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا 💯 ""یہ مالِ غنیمت نہیں توفیقِ خُدا ہے ❣️🍂 ہر ایک کو درِ آلِ مُحمّدؐ نہیں ملتا ❤️🙏 ‏""بات کرنے کا دلاسہ دے کر🍂🍂 اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯 ❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!! ❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی… '‏خُوش دِلی سے گھڑی بھر گلے لگاؤ ہمیں❣️🔥 ہمارے سارے مسائل کا حل محبت ہے❣️🌴 "میرؔ ان نیم باز آنکھوں میں🥀 ساری مستی شراب کی سی ہے🥀 🔥کون لیتا تھا نام مجنوں کا 🔥جب کہ عہد جنوں ہمارا تھا " چاند جب دُور اُفق پر ڈوبا ، تیرے لہجے کی تھکن یاد آئی! ۔"🖤🥀 "‏بس ایک وجہ بتاؤ ہمیں عداوت کی 🍁 ہمارے پاس محبت کے، سو بہانے ہیں..🍁*  مالِ غنیمت نہیں توفیقِ خُدا ہے ❣️🍂 ہر ایک کو درِ آلِ مُحمّدؐ نہیں ملتا ❤️🙏 ‏""بات کرنے کا دلاسہ دے کر🍂🍂 اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯 ❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!! ❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی… '‏خُوش دِلی سے گھڑی ...

Friendship Poetry

Image
 *اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے..🌹 🌿ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے🌹🌿 : ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!♥️ وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے.🔥 👈کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی ہم___:👉             🔥.         🔥.          🔥 زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی✨ہمارا_ہوگا : #رشتے ان سے رکھو جو #نبھانے کی اوقات رکھتے ہوں❤️ _ 🍁 _ _لوگ بہت اچھے ہیں __ لیکن  اپنے مطلب تک .. 🥀*

Sad Poetry

Image
   [ شیشہ کمزور تو ہوتا ہے مگر 💯🥀سچ دکھانے سے گھبراتا نہیں 💯🥀 #حسن #چوڑیوں میں کہا ہے❤️😎       خوبصورت تو اس کی کلائ ہے😍🔥 [جب اعتبار  اٹھ جاۓ..🙂💔 تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا.. 🖤🥀   "" بُہت کرتا تھا مُحبت مُحبت ،  خیر اب تو بات بھی نہیں کرتا! ۔ " 💔🙂 :وہ الگ بات ہے کہ خاموش کھڑے رہتے ییں :پھر بھی جو بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں👑  "' راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ، اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔ " 💔🙂 :: شکست میں نےبھی کھائی ہے بارہا لیکن  تری طرح سے کوئی بھاگتا نہیں دیکھا🙃🌝🔥 [:" میں محبت سے نہیں🥀 مرشد تم سے دور ہو رہا ہوں 🍂🍁 # ‏بھاگتے ہوئے لمحوں میں، ٹھہری ہوئی زندگی_________!!! 🍂🥀🖤🔥

Friendship Poetry

Image
 مجھے غلط کہنے کے لیے🔥 تمہارا سہی ہونا ضروری ہے🔥   ❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤ ❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے... ✍️  بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!! کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥 کون دے گا سکون آنکھوں کو🔥 🖤مرشد🖤 کس کودیکھوں کہ نیند آ جاۓ💫   چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂 توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥 😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔 اپنی توہین تو میں آپ بھی کر سکتا ہُوں  تُو کسی اور بہانے مجھے!!!! شرمندہ  کر    👈#یہ سر نہیں جھکتا#سلطانوں کے آگے🔥 👈#ایساانداز ھمیں #وراثت میں ملاھے🔥 #مرشد🔥  نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ , یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥🔥💯 "  جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔 انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے💯   آپ غرور کے نواب ھونگے✌️ جناب🍂 ھم سادگی کے بادشاہ ہیں.👑👑

Sad poetry

Image
  اُسے بھی میری ذات سے بہت سے ِاختلاف تھے مجھے بھی دُکھ ہوا کرے گا پہلے انتخاب کا.💔   کچھ زخم انسان کے کبھی بھی نہیں بھرتے😓 بس انسان انہیں چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے♥   کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...🙂♥️ تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤 🥀   تا حشر تیری دید کو ترسیں گی  نگاہیں💔 یوں تیرے بچھڑنے کا وہم و گمان نہ تھا ہمیں😭   تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو۔۔😊 ہم___برے ہیں___ہم سے دور رہو۔۔🙃✌😈   اور مجھے ساری عمر یہ وہم رہے گا  کہ اُسے مجھ سے محبت تھی"💔😥   ‏جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمین پر بارش.. اس طرح خود کو تیری ذات پر مرتے دیکھا..!!   ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر🥀 چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے 🥺💔 تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤️❤️ جو مر کر بھی نہ پوری ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔

Love poetry

Image
 👈👈ہم اًمن پسند لوگ تیرے تعلقات کے مُحتاج نہیں✌🏻🥀 ایسے قیدی کا کیا کرے کوئی 🔥 جسے زنجیر سے محبّت ہو ہر شخص کے منہ پر ہماری الگ کہانی ہے🔥🌚 "کسی کا بھروسہ جیت کر اُس کا دل توڑنے والا انسان انتہائی بے غیرت ہوتا ہے"🖤 🔥‏زندگی تو_______سستی ہے!!!!!!!!!!!! ♥️گزارنے کے طریقے_____مہنگے ہیں.... خلوص کی بارشوں سے کہو زرا زور سے برسیں۔😊 نفرتوں کے آئینوں پر بہت دھول جمی ہے۔😒🍁 ❤ 💕چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝 کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢 سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخر، اب کسے رات بھر جگاتی ہے،✨💔 #جون_ایلیاء_______💔

Inspirational poetry

Image
 منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر 🔥 مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر🔥 طوفانوں سے آنکھ ملاو، سیلابوں پر وار کرو 💥 ملاحوں کے چکر چھوڑو، تیر کے دریا پار کرو💥 💫کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مَر جاوں گا 💫میں تو دریا ہوں ، سمندر میں اُتر جاوں گا ڈوبنا پڑتا ہے اٌبھرنے سے پہلے 💥 غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا💥 زندگی کی یہی ریت ہے ہار کے بعد ہی جیت ہے 🌟 شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے 💓 میری زباں پہ شکوہٴ اہل ستم نہیں ​🥀 مجھ کو جگا دیا  یہی احسان کم نہیں🥀 کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلہ🍁 اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلہ🍂 ہے شوق سفر ایسا اک عرصہ سے یارو🌿 منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلہ🥀

Latest poetry

Image
  ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔 "__‏کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو۔۔۔۔ اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتاہے۔۔۔۔ 🙏🥀 جب سے رکھا ھے #تجھکو آنکھوں میں..!🔥💓 میری #آنکھوں سے لوگ جلتے ھیں.🥰✌️ ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھےکبھی❤❤ پھر اس نے غیروں کی ضمانت پر ہمیں رہا کر دیا ❤❤ .مٹانے والے مٹا نہ سکے ہمیں بنانے والے نے ایسی پہچان بنا دی❤💯 مرشد وقت لگے گا زخم بھرنے میں         مرشد  آخری  وار  بہت  گہرا  تھا *میں تلاش میں ہوں اس سکون کے* *اہل جہاں جسے موت کہتی ہے* 💔🥀 ہم نے بادل لیا انداز محبت . . . . . . مرشد 😔 یاد تو ہر پل کرتا ہے پر تنگ کرنا چھوڑ دیا 💔

Friendship Poetry

Image
 دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ہوں غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں💕 🌹اگر دوستی تمہاری کمزوری ہے تو تم دنیا کے سب سے طاقتور انسان ہو تمہارا سچا دوست وہ ہے جو تمہیں اللہ کے قریب کریں،وہ نہیں جو تمہیں گناہ کے قریب کرے۔۔۔۔۔👬 دوست ایک کتاب کی طرح ہوتا ہے وہ کتنی ہی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے .. میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو سر جھکا تو تیری خوشی مانگی     🤲اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی  ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی ‏لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں❤ سفر دوستی کا یونہی چلتا رہے سورج چاہے ہر شام کو ڈھلتا رہے۔ نہ ڈھلے گی اپنی دوستی کی صبح ۔ چاہے ہر رشتہ اب بدلتا رہے ۔👌